Pti Gross Root Panel

Call Directions Website

Pti Gross Root Panel Justice, Humanity, Self Esteem of PTI members.

03/11/2026

‏یہ کہتے ہیں کہ ہماری وجہ سے مذاکرات ناکام ہوئے یہ بالکل غلط ہے ہم کسی بھی طور پر ان کو ملٹری آپریشن کے حوالے سے ہر گز بلینک چیک نہیں دے سکتے کہ ڈرون مارو لوگوں کو بے گھر کرو،خان صاحب کا موقف اس پر ہمیشہ سے واضح ہے ۔

آپ عجیب بات کررہے ہیں اس ملک میں ہزاروں لوگ گمشدہ ہیں لاکھوں لوگ بے گھر ہیں قبائلی علاقوں میں 2010 سے لاکھوں لوگ خیمہ بستیوں میں جینے پر مجبور ہیں ۔ مدرسوں ،سکولوں ، شادی کے اجتماعات پر ڈرون گرے ہیں آپ کیسی بات کررہے ہیں؟ ہم نے کہا ایک ایسا لائحہ عمل بناؤ جس میں تمام جماعتیں شریک ہوں اس حوالے سے ہم نے جرگہ بھی بلایا اس میں تمام سیاسی جماعتوں بشمول ن لیگ ، پیپلز پارٹی اور قبائلی عمائدین نے 2010 سے لوگوں ان کے لائحہ عمل کی مخالفت کی تھی۔

ٹاؤٹ صحافی کو سلمان اکرم راجہ کا جواب

24/10/2026
23/10/2026

عمران خان نے کہا تھا: ”میں تو برداشت کر لوں گا، لیکن میری قوم سے برداشت نہیں ہوگا!“

آج خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا بہانہ بنا کر عوام سے روزگار چھین کر بدلہ لیا جا رہا ہے۔

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 13 سالہ حکومت سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں؟ 0% | 30% | 60% | 90% | 100% #سروے  #خیبرپختونخو...
21/10/2026

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی 13 سالہ حکومت سے آپ کتنے فیصد مطمئن ہیں؟
0% | 30% | 60% | 90% | 100%
#سروے #خیبرپختونخوا

18/10/2026

مراد سعید کا پیغام | 13 اکتوبر 2026 - پہلے پیغام
[انگریزی سب ٹائٹلز - اردو بیان]

"آج عاصم منیر اور اس کی کٹ پتلیوں نے پولیس کو اپنی عوام کے مقابل کھڑا تو کر دیا ہے، مگر اس کا خمیازہ اسی پولیس کو بھگتنا پڑے گا۔"

کل کو جب ان کے لائے ہوئے دہشت گرد آپ کو اپنی کاروائیوں کا نشانہ بنائیں گے اور آپ کی پشت پر یہ قوم نہیں ہوگی، تب آپ کو احساس ہوگا کہ آپ کی تنخواہوں اور ترقیوں کی کوئی وقعت نہیں۔
آپ میں رتی برابر غیرت ہوتی تو سوال پوچھتے کہ کسی کی ہمت کیسے ہوئی آپ کی عملداری میں آ کے آپ کے 4 کروڑ عوام کے چیف ایگزیکٹو کو اغوا کرنے کی؟ خاموشی سے بے گھری اور بے بسی کی موت قبول کرنا بند کریں۔



|


18/10/2026

سارے حکمران اسی غم میں مر گئے،
انکار ہی ملا، عمران سے بیعت نہ ملی۔

15/10/2026

"وزیر اعظم صاحب! آپ لوگوں نے اسے اغوا کیا ہے۔ اس کے ساتھ آپ نے ایم پی ایز کو اغوا کیا ہے، اس کے ساتھ آپ نے ایم این ایز کو اغوا کیا ہے۔ آپ اغوا کار ہیں، آپ دہشت گرد ہیں! آپ نے ایک منتخب پارلیمنٹ، جو کہ کروڑوں انسانوں کی نمائندہ ہے، اس پر حملہ کیا ہے۔
​8 فروری کو جو الیکشن ہوئے، آپ خدا کو حاضر ناظر جان کر، دل پر ہاتھ رکھ کر قسم کھائیں، کیا یہ الیکشن حقیقت تھے؟"

​قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا قومی اسمبلی سے خطاب جو قومی اسمبلی نے سینسر کر دیا تھا۔

خیبر پولیس! یاد رکھو، جن سیاسی ورکرز کو آج تم سڑکوں پر گھسیٹ رہے ہو، مشکل وقت میں یہی ورکرز سب سے پہلے تمہارے ساتھ کھڑے ...
13/10/2026

خیبر پولیس! یاد رکھو، جن سیاسی ورکرز کو آج تم سڑکوں پر گھسیٹ رہے ہو، مشکل وقت میں یہی ورکرز سب سے پہلے تمہارے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ یہ لوگ بھی اسی مٹی کے بیٹے ہیں، ان کی عزت، وقار اور حقوق کی حفاظت کرنا بھی تمہاری ذمہ داری ہے۔
اقتدار اور اختیار ہمیشہ نہیں رہتے، مگر کردار تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔ آج تم جو کچھ کر رہے ہو، کل اس کا جواب بھی تاریخ کے کٹہرے میں دینا ہوگا۔ آنے والی نسلیں ان مناظر کو یاد رکھیں گی اور ان کرداروں کا بھی حساب رکھیں گی جنہوں نے اپنے ہی لوگوں کی عزتِ نفس کو مجروح کیا۔
ہمیں اختلافِ رائے سے نہیں، ناانصافی سے مسئلہ ہے۔ وردی کا احترام اپنی جگہ، مگر قانون، انسانیت اور عوام کی عزت اس سے بھی زیادہ اہم ہیں۔۔۔

13/10/2026

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے خلاف پرامن احتجاج کرتے پی ٹی آئی کارکنان پر ریاستی دہشتگردی کا بدترین مظاہرہ جاری ۔

Address

Karachi Sector
Karachi
0000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti Gross Root Panel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share