Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA

Directions Website

Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA PERA is a governmental body established under the Punjab Enforcement and Regulation Act, 2024.

11/10/2026

عوامی گزرگاہیں، عوام کا حق

پیرا کی انسدادِ تجاوزات سرگرمیاں , دکانداروں کو سامان مقررہ حدود میں رکھنے اور عوامی راستوں سے رکاوٹیں ہٹانے کی وارننگ، تاکہ شہریوں کی آمدورفت بلا رکاوٹ جاری رہے۔

10/10/2026

سیالکوٹ میں ایل پی جی قیمتوں کی نگرانی

پیرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کی چیکنگ , مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے اور زائد قیمت وصولی کی روک تھام کے لیے مؤثر نگرانی۔

09/10/2026

قیمتوں پر نظر، عوام کو ریلیف

بڑے اسٹورز، مارٹس، کیش اینڈ کیریز اور بیکریوں میں پیرا کی پرائس کنٹرول چیکنگ , قیمتوں اور نرخناموں کا جائزہ، زائد قیمت وصول کرنے والوں کو وارننگ اور مقررہ نرخوں کی پابندی کی ہدایت۔

Attention Sergeant (BS-07) Candidates!Physical Tests are scheduled from 12 October 2026. Candidates are advised to check...
09/10/2026

Attention Sergeant (BS-07) Candidates!
Physical Tests are scheduled from 12 October 2026. Candidates are advised to check their registered email for their test date, time, venue and detailed instructions.
Please note that the D.G. Khan Physical Test has been postponed until further notice.
For updates, follow PERA’s official social media platforms. For any queries, contact the DERB Office at your concerned Deputy Commissioner’s Office.

سارجنٹ امیدواران متوجہ ہوںسارجنٹ (BS-07) کی آسامی کے لیے جسمانی ٹیسٹ درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا:اضلاع تاریخ اور و...
09/10/2026

سارجنٹ امیدواران متوجہ ہوں

سارجنٹ (BS-07) کی آسامی کے لیے جسمانی ٹیسٹ درج ذیل شیڈول کے مطابق منعقد ہوگا:

اضلاع تاریخ اور وقت

راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، ملتان، ساہیوال 12 اکتوبر 2026 — صبح 8:00 بجے
سرگودھا 12 اور 13 اکتوبر 2026 — صبح 8:00 بجے
گجرات 12 اکتوبر 2026 — صبح 7:00 بجے

اہم اطلاع:

ڈی جی خان کا جسمانی ٹیسٹ ملتوی کر دیا گیا ہے۔

ٹیسٹ کی مکمل تفصیلات اور ہدایات کے لیے براہِ کرم اپنی ای میل چیک کریں۔

تازہ ترین معلومات کے لیے PERA کے آفیشل سوشل میڈیا پیجز کو فالو کریں۔

کسی بھی مسئلے یا رہنمائی کے لیے اپنے متعلقہ ڈپٹی کمشنر آفس میں قائم DERB آفس سے رابطہ کریں۔

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (PERA)

08/10/2026

عوامی گزرگاہیں، عوام کا حق

پیرا کی جانب سے دکانداروں کو تجاوزات اور رکاوٹیں ہٹانے کی وارننگ عوامی گزرگاہوں کو کھلا اور آمدورفت کو بلا رکاوٹ رکھنے کی ہدایت۔

07/10/2026

ایل پی جی قیمتوں کی چیکنگ

پیرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں کی جانچ , مقررہ نرخوں پر فروخت یقینی بنانے اور عوام کو زائد قیمت وصولی سے محفوظ رکھنے کے لیے مؤثر نگرانی۔

06/10/2026

گوجرانوالہ میں پیرا کی جانب سے ڈی سی کاؤنٹرز کی چیکنگ , اشیائے ضروریہ کی دستیابی، قیمتوں اور مقررہ نرخوں پر عملدرآمد کا جائزہ، تاکہ عوام کو مناسب قیمتوں پر ریلیف یقینی بنایا جا سکے۔

05/10/2026

بڑے کیش اینڈ کیریز میں پیرا کا پرائس کنٹرول آپریشن , مقررہ نرخوں کی پابندی کرنے والوں کی حوصلہ افزائی، جبکہ زائد قیمت وصول کرنے والوں کو وارننگ اور فوری اصلاح کی ہدایت۔

چونیاں واقعہ: پیرا کی فوری کارروائیچونیاں میں شہری کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آنے پر پیرا نے فوری نوٹس لیتے ہو...
04/10/2026

چونیاں واقعہ: پیرا کی فوری کارروائی

چونیاں میں شہری کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آنے پر پیرا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے۔

واقعے کی محکمانہ انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے اور حقائق کی روشنی میں مزید کارروائی قانون اور قواعد و ضوابط کے مطابق عمل میں لائی جائے گی۔

پیرا میں شہریوں کے ساتھ غیر مناسب رویے یا اختیارات سے تجاوز کی کوئی گنجائش نہیں۔

پہلے عزت، پھر نفاذ

اگر آپ کو کسی بھی PERA اہلکار کے خلاف شکایت ہے تو آپ ASK PERA App کے ذریعے اپنی شکایت درج کروا سکتے ہیں۔

اپنی شکایت کے ساتھ متعلقہ ثبوت بھی فراہم کریں تاکہ معاملے پر مؤثر کارروائی کی جا سکے۔

ASK PERA App:[Download ASK PERA App](https://play.google.com/store/apps/details?id=com.pera.askpera&utm_source=chatgpt.com)

Address

Civil Secretariat
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Enforcement & Regulatory Authority - PERA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby government services