25/05/2026
ضروری اور اہم اطلاع۔
کچھ غیر مصدقہ اور ممکنہ غیر قانونی مقاصد کیلیے استعمال کے مقاصد کیلیے بجلی کے بل کے علاوہ کیو آر کوڈ کو مختلف پلیٹ فارمز پر لوگوں سے شئیر کرکے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہ رہے ہیں بجلی کے بل کے علاوہ بجلی سبسڈی سے متعلقہ معلومات کسی بھی اور پلیٹ فارم پر درج نہیں ہوسکتی یہ تمام غیر قانونی ہے اس کی باقاعدہ اطلاع متعلقہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو بھی کردی گئی ہے صارفین جن وقت سبسڈی مل رہی ہے ایسے تمام عناصر سے خبردار اور ہوشیار رہیں کسی دوسرے پلیٹ فارم خواہ ڈیجیٹل ہو یا کاغذ، کسی بھی صورت سبسڈی معلومات کیلیے استعمال نہ کریں
12/05/2026
پیسکو صارفین سے التماس ہے کہ بارش کے دوران دی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کریں،
01/05/2026
CEO PESCO message on Labour Day
27/04/2026
وزیرِ توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی ہدایت پر، پاور ڈویژن نے نیپرا سے 25اور 25کلو واٹ سے کم سولر صارفین کے لیے فیس ختم کرنے اور لائسنس کی ضرورت نہ ہونے کیلیے نظرِ ثانی کا باضابطہ کہہ دیا ہے ۔
پاور ڈویژن کے ادارے نے پہلے بھی اس فیصلے کے مضر اثرات پر نیپرا کو آگاہ کیا تھا اور اس کو پرانے ریگولیشنز کے مطابق کرنے کی درخواست کی تھی
03/04/2026
صرف تین مہینوں میں بجلی کے استعمال میں نمایاں اضافہ، سرپلس پاور پیکیج معیشت کی درست سمت کی نشاندہی کرتا ہے۔
09/03/2026
رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں پیسکو کسٹمر سروس سنٹرز اور کنٹرول رومز میں تعینات افسران اور اہلکار جدید مانیٹرنگ سسٹم کے ذریعے بجلی کے ترسیلی نظام کی مسلسل نگرانی میں مصروف ہیں تاکہ صارفین کو بلا تعطل اور مستحکم بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔ 🌙⚡
اس دوران سسٹم کی مجموعی کارکردگی، مختلف فیڈرز کی لوڈ پوزیشن اور نیٹ ورک کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جاتی رہی۔ کسی بھی ممکنہ خرابی یا فنی مسئلے کی صورت میں فوری رسپانس دیتے ہوئے فیلڈ اسٹاف کو بروقت ہدایات جاری کی گئیں تاکہ مسئلہ کم سے کم وقت میں حل ہو اور صارفین کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
خصوصاً سحر و افطار کے اوقات میں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے پیسکو عملہ پوری ذمہ داری اور مستعدی کے ساتھ فرائض سرانجام دے رہا ہے تاکہ عوام کو بروقت اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
26/02/2026
Power sector bleeds Rs1tr annually
https://www.dawn.com/news/1975814/power-sector-bleeds-rs1tr-annually
Power sector bleeds Rs1tr annually
Nepra report highlights crippling T&D losses and unpaid bills.